نئی دہلی،28جون(ایجنسی) ٹرین سفر کو لے کر ریلوے قوانین میں بڑی تبدیلی ہونے جا رہی ہے . 1 جولائی سے ریلوے کے قوانین بہت تبدیلی کرنے جا رہی ہے.
یہ تبدیلی تتکال ٹکٹ، تتکال ٹکٹ کے وقت، ویٹنگ ٹکٹ وغیرہ کے ضمن میں ہیں.
text-align: start;">ریلوے نے لاکھوں مسافروں کو زیادہ آرام دہ بنانے کے لئے ایک اور بڑا فیصلہ لیا ہے. 1 جولائی سے آپ ویٹنگ لسٹ کا ٹکٹ نہیں ملے گا.
ریلوے نے فیصلہ کیا ہے کہ اب لوگوں کو صرف کنفرم ٹکٹ دیا جائے گا یا پھر آرایسی ٹکٹ دیا جائے گا. ویٹنگ لسٹ کے ٹکٹ کے جھنجھٹ سے اب نجات مل جائے گی.